Home » , , , » میری طرف نہیں دیکھا، اس کی وجہ؟

میری طرف نہیں دیکھا، اس کی وجہ؟






اینکر پوچھتی ہے: آدھ گھنٹے کے پورے انٹرویو کے دوران ایک بار آنکھ اٹھا کر آپ نے میری طرف نہیں دیکھا، آخر اس کی وجہ؟

وہ جواب دیتا ہے: اس میں کیا نئی بات ہے بی بی؟ شریعت نے مجھے تمہیں پردہ کروانے کا ٹھیکہ نہیں دے رکھا لیکن نظر نیچی رکھنے کا حکم ضرور دے رکھا ہے۔ تمہارے سر پر دوپٹہ دینا میرے فرائض میں شامل نہیں لیکن اپنی نگاہ سنبھالنا میرے فرائض میں شامل ہے۔ یہ تمہاری توہین کا مسئلہ نہیں، بلکہ یہ میرے پابند شریعت ہونے کا مسئلہ ہے۔

اسلام ان لوگوں کی وجہ سے زندہ ھے



0 comments:

Post a Comment