Home » , , , , » منفرد مہندی - دولہا پر انڈوں کی برسات

منفرد مہندی - دولہا پر انڈوں کی برسات


یہ انوکھی رسم ہے کیا ؟

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے رہائشی فیصل کی مہندی کی تقریب جاری تھی کہ اس کے دوستوں نے انوکھی رسم کرنا شروع کردی ۔ دلہا میاں کے دوستوں اوعریزوںنے اچانک اس کے سر پر انڈے پھوڑنا شروع کردئیے اور محظوظ ہوتے رہے جواب میں دلہا میاں بھی ان کے منہ پر تھپڑ رسید کئے اور جلد شادی کی دعا دی ۔تقریب میں آئے ہو ئے مہانوں نے دلہا کو مہندی لگا کراور مٹھائی بھی کھلاکر رسم کو پورا کردیا


اس تمام تر واقعہ کو دیکھ کر دولہا میاں کے والدین عزیزوں اور دوستوں نے اسے نیک شگون اور مذاق قرار دیا اور دلہا میاں کو نئی زندگی پر مبارک آباد دی ۔مہندی کی اس تقریب میں دلہا میاں کے دوستوں اور رشتہ داروںنے خوب ہلہ گلہ کیا اور بھنگڑے بھی ڈالے ۔ بھنگڑوںکو دیکھ کر دلہامیاں بھی میدان میں کود پڑھے او راپنی ہونے والی جیون ساتھی کے ہمراہ بھنگڑا ڈالا اور ڈانس کیا ، جسے مہمانوں نے بے حد سراہا 








0 comments:

Post a Comment